General Science MCQs Every Day Science General Knowledge In Urdu Free PDF Download part 1

General Science  MCQs Every Day Science General Knowledge In Urdu Free PDF Download part 1


 سائنس کے بنیادی معنی علم ہے اور یوں اس کا مفہوم بہت وسیع ہے کسی بھی چیز کو پرکھنے اور اس کے بارے میں جاننے کو سائنس کا نام دیا گیا ہے سائنس بہت سے موضوعات میں تقسیم کردی گئی ہے علم فلکیات حیاتیات فزکس نیوکلیئر سائنس وغیرہ اس کی مختلف اقسام ہیں سائنس کے حوالے سے مشہور سائنسدانوں کے نام اور ان کی ایجادات وغیرہ کے متعلق سوالات شامل کیے گئے ہیں

 سوال 26جون 2000 انسانی اور طبی تاریخ میں ایک تاریخ ساز دن کی حیثیت رکھتا ہے کیوں 

جو اب اس دن اعلان ہوا کہ انسان میں پوشیدہ جینیاتی کوڈ بے نقاب کرنے کا پہلا مرحلہ کامیابی سے طے کر لیا گیا ہے اور انسانی جینوم کا ابتدائی نقشہ مکمل کر لیا گیا ہے 

سوال ہیومن جینوم پروجیکٹ پر ابتدائی کام کب شروع ہوا تھا

 جواب 1988 میں۔----باقاعدہ کام کا آغاز 1990 میں ہوا اس پروجیکٹ میں فرانس جرمنی جاپان برطانیہ اور امریکہ کے 16 تحقیقی ادارہ شامل تھے 

سوال ہیومن جینوم کیا ہے

 جواب انسانی جسم کے کھربوں خلیات کے مرکزوں میں پاۓ جانے والا جینز کا مجموعہ جینوم کہلاتا ہے

 سوال دنیا کی سب سے ہلکی گیس کونسی ہے 

جواب لیتیم 

سوال آکسیجن سب سے پہلے کس نے دریافت کیا تھا

 جواب سویڈن کے کارل ولیم شیلے

 سوال دنیا کی واحد رنگین گیس کلورین ہے اس کا کیا رنگ ہے 

 جواب سبزی مائل زرد 

سوال دنیا کی سب سے قیمتی دھات کونسی ہے 

جواب پلاٹینیم 

سوال ہوا میں نائٹروجن اور آکسیجن کے بعد کس چیز کی مقدار سب سے زیادہ ہے

 جواب آرگان 

سوال برف جمانے میں کونسی گیس استعمال ہوتی ہے

 جواب امونیا

 سوال کلورین کے سب سے پہلے کس نے دریافت کی 

جواب سویڈن کے شیلے

 سوال نیلم لعل یاقوت کس دھات کے قیمتی مرکبات ہے 

جواب ایلومینیم

 سوال آکسیجن گیس کا نام کس نے رکھا ہے 

جواب مارک انطونی 

سوال سب سے پہلے ایٹمی نظریہ کس نے پیش کیا تھا

 جواب جان ڈالٹن 

سوال کس سائنسدان نے ایٹم کے اندر نیوکلس کا وجود ثابت کیا تھا 

 جواب لارڈ ردر فورڈ 

سوال لوہے کے ایک ایٹم میں کتنے الیکٹران ہوتے ہیں 

جواب 26 

سوال پانی کی نسبت سونا کتنا گنا ہوتا ہے 

جواب 19 گنا 

سوال مکئی کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں 

جواب چھ ٹانگے 

سوال کیکڑے کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہے 

جواب دس ٹانگیں 

سوال کس مچھلی کا ایک پھیپھڑا ہوتا ہے

 جواب کنگ مچھلی

 سوال ویل کی سب سے بڑی قسم کون سی ہے 

جواب نیلی ویل

 سوال سفید ہاتھی کس ملک میں سب سے زیادہ پائے جاتے ہیں 

جواب تھائی لینڈ میں 

سوال کس ملک نے سب سے پہلے مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجا تھا 

جواب روس نے 

سوال کونسا جانور پانی سے زیادہ ڈرتا ہے 

جواب اونٹ 

سوال دنیا میں کس ملک کا ہاتھی تمام ہاتھوں سے زیادہ موٹا اور بڑا ہوتا ہے 

جواب افریقہ کا ہاتھی

 سوال کس جانور کے کان نہیں ہوتے

 جواب سانپ

 سوال خشکی کا سب سے بڑا جانور کونسا ہے 

جواب ہاتھی

 سوال ہاتھی کی عمر کتنی ہوتی ہے 

جواب 70 سال 

سوال مکھی ایک سیکنڈ میں اپنے پروں کو کتنی بار حرکت دیتی ہے

 جواب تین سو

 سوال کون سی مچھلی انسانوں کی طرح آوازیں نکال سکتی ہے

 جواب ڈولفن 

سوال بلّی کی لچک عادتیں اور طریقے کس خوفناک جانور سے ملتی ہیں

 جواب چیتے 

سوال کون سا جانور تیرنا نہیں جانتا 

جواب اونٹ

 سوال نیلی وہیل کی عمر کیا ہوتی ہے 

جواب پانچ سو سال 

سوال علم نباتات کے اصطلاح میں آلو جڑ ہے یا تنا 

جواب تنا

سوال نیوکلیئر بم بنانے میں کونسی مہنگی دھات استعمال ہوتی ہے 

جواب یورینیم 

سوال دنیا کی پہلے خلاباز خاتون کون تھی 

جواب روس کی ویلنٹینا ٹریشکوا

 سوال تھرما میٹر میں سب سے پہلا پارہ کس نے استعمال کیا تھا 

جواب فارن ہائٹ 

سوال ریڈیو اور ٹی وی میں کس کی لہریں سے سیدھی چلتی ہے 

جواب ٹی وی 

سوال مادے پر سب سے زیادہ اثر کس چیز کا پڑتا ہے

جواب درجہ حرارت

 سوال کس دھات پر تیزاب کا اثر نہیں ہوتا 

جواب پلاٹینیم

 سوال عام پانی اور نمکین پانی میں پہلے کون منجمد ہو جائے گا 

جواب سادہ پانی 

سوال سب سے پہلے کس مسلمان سائنسدان نے گندھک کا تیزاب تیار کیا تھا 

جواب جابر بن حیان

 سوال کاربن ڈائی آکسائیڈ ہوا سے کتنا بھاری ہوتا ہے

 جواب ڈیڑھ گنا 

سوال خوش کاغذ میں پانی کتنے فیصد ہوتا ہے

 جواب 10%

 سوال کرکے پانی میں کونسی اہم دھات ملتی ہے

 جواب میگنیشیم 

سوال انسان نے سب سے پہلے کس دھات کا استعمال شروع کیا تھا

 جواب تانبے کا 

سوال ہوا کے مقابلے میں پانی کتنا بھاری ہوتا ہے

 جواب جو گنا

 سوال تجرباتی سائنس کا بانی کسے کہا جاتا ہے 

جواب راجربیکن

 سوال پرندوں کا دل کس طرف سے دھڑکتا ہے

 جواب پانچ سو مرتبہ فی منٹ 

سوال دنیا کا سب سے سست رفتار جانور کونسا ہے 

جواب گھونگا 

 سوال کس درخت میں لکڑی نہیں ہوتی

 جواب کیلے کے درخت میں 

سوال دودھ دینے والے جانوروں میں سب سے کم دودھ کونسا جانور دیتا ہے 

جواب ہاتھی

 سوال کس ملک میں سانپ نہیں پائے جاتے

 جواب نیوزی لینڈ

 سوال زرافہ کا خطرناک ترین دشمن کونسا جانور ہے 

جواب شیر

 سوال گھوڑا اپنے جسم کے وزن سے کتنا زیادہ بوجھ کھینچ سکتا ہے

 جواب پانچ گنا 

سوال مچھر کی زندگی عموما کتنے دن ہوتی ہے 

 جواب نر مچھر تقریبا نو دن 

سوال اونٹ کو صحرا کا جہاز کہتے ہیں برفانی جہاز کسے کہا جاتا ہے

 جواب رینڈیر 

سوال چیتا جانوروں کے کس خاندان سے تعلق رکھتا ہے 

جواب بلی کے خاندان سے

 سوال کس جانور کی تین آنکھیں ہوتی ہے

 جوان کنگ کریب

 سوال کون سا جانور پیچھے کی طرف بھی اڑ سکتا ہے

 جواب ہمینگ برڈ 

سوال دنیا کا سب سے بڑا مینڈک کہاں پایا جاتا ہے

 جواب جنوبی امریکہ میں

 سوال نظام شمسی کے سیاروں میں سب سے ٹھنڈا سیارہ کونسا ہے 

جواب پلوٹو

 سوال دنیا کا سب سے بڑا قبرستان کہاں ہیں

 جواب پیرس

 سوال he کس عنصر کی علامت ہے 

جواب ہیلیم 

سوال نوری سال سے کیا ماپا جاتا ہے

 جواب فاصلہ 

سوال ریفریجریٹر میں کونسی گیس استعمال ہوتی ہے

 جواب فریان گیس 

سوال انسانی دل کے کتنے خانے ہوتے ہیں 

جواب چار خانے

 سوال انسانی سر میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہے 

جواب 8 ہڈیاں

 سوال مرہم پٹی کا طریقہ سب سے پہلے کس نے رائج کیا 

جواب ابن زکریا الرازی

 سوال بچوں کی پیدائش کے وقت اپنے بچوں کی آنکھوں کا رنگ کیا ہوتا ہے

 جواب نیلا رنگ

 سوال انسانی چہرے پر کتنی ہڈیاں ہوتی ہے

 جواب 14 ہڈیاں 

 سوال عورت اور مرد کی آواز میں کس کی آواز کی فریکونسی زیادہ ہوتی ہے

 جواب عورت

 سوال مادہ کی چوتھی حالت کو کیا کہتے ہیں 

جواب پلازما

 سوال لوہے کا ایٹمی نمبر 26 ہی لوہے کا ایٹمی وزن کیا ہے 

جواب 56

 سوال سونے کا ایٹمی نمبر کیا ہے

 جواب 79

 سوال ہر عمل کا ایک رد عمل ہوتا ہے یہ کس ساءنسدان کا مشہور کلیہ ہے

 جواب نیوٹن 

سوال ہیرے میں کون سا عنصر سب سے زیادہ پایا جاتا ہے 

جواب کاربن 

سوال دنیا کا سب سے چھوٹا مینڈک کہاں پایا جاتا ہے

 جواب کیوبا

 سوال کینگرو کس ملک کا جانور ہے 

جواب آسٹریلیا 

سوال اونٹ کے منہ میں کتنے دانت ہوتے ہیں

 جواب 34 دانت

*

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post