Sports MCQs Sports General Knowledge In Urdu Free PDF Download part 1

Sports MCQs Sports General Knowledge In Urdu Free PDF Download part 1

کھیل ہمارے جسم کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور موجودہ دور میں اس کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے دنیا کے پہلے جدید اور منظم کھیل اولمپکس گیمز ہیں جن کا آغاز یونان سے ہوا اور اس کے بعد سے اب تک دنیا میں بے شمار کھیل رائج ہیں دنیا کے مختلف کھیلوں کھلاڑیوں اولمپک گیمزفٹ بال ہاکی بیڈمنٹن وغیرہ سے متعلق سوالات کھٹے کیے گئے ہیں


سوال دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پہلے پاکستانی کون تھے 

جواب نذیر صابر

 سوال ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پہلے کوہ پیما کون تھے 

جواب نیوزی لینڈ کے ایڈمنڈ ہیلری 

سوال بیڈمنٹن کے جال کی لمبائی اور چوڑائی کیا ہوتی ہے 

جواب 6×5 فٹ 

سوال سیف گیمز کن الفاظ کا مخفف ہے

 جواب ساؤتھ ایشین فیڈریشن گیمز 

سوال واٹر پولو کی ٹیم میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں 

جواب سات کھلاڑی


 سوال کرکٹ کے کھیل میں ہٹ وکٹ کا فیصلہ کونسا امپائر کرتا ہے

 جواب لیگ امپائر

 سوال باسکٹ بال میں بسکٹ کی اونچائی کیا ہوتی ہے 

جواب 10 فٹ

 سوال پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اس پہلے کھلاڑی کا نام بتائیے جس نے ایک اننگز میں نو وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا 

جواب سرفراز نواز

 سوال پہلے ایشیائی کھیل کہاں منعقد ہوئے تھے

 جواب 1951 میں نئی دہلی میں

 سوال فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کب قائم ہوئی تھی 

جواب 1906 میں


 پاکستان کی ہاکی ٹیم کے اس کھلاڑی کا نام بتائیے جس نے مسلسل چار اولمپک گیمز میں حصہ لیا 

جواب برگیڈیئر عاطف نے 

سوال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا جانے والا کھیل کونسا ہے 

جواب فٹ بال 

سوال فٹبال کا دوسرا نام کیا ہے 

جواب ساکر 

سوال پاکستان میں کرکٹ کے عالمی ادارے آئی سی سی کی رکنیت کب حاصل کی تھی

 جواب 1952میں

 سوال باسکٹ بال کو 1936 میں اولمپک گیمز میں شامل کیا گیا تھا پہلا اولمپک چیمپئن کون بنا تھا 

جواب امریکہ


 سوال جہانگیر خان نے ورلڈ اوپن اسکواش کا ٹائٹل پہلی بار کب اور کسے ہرا کر حاصل کیا تھا 

جواب 1981 میں جیف ہنٹ کو 

سوال ٹیسٹ کرکٹ میں عمران خان نے سو وکٹیں کسے آؤٹ کر کے حاصل کی تھی 

جواب ٹونی گریگ سوال

 پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کے ادارے بی سی سی پی کے پہلے صدر کون تھے 

جواب جسٹس ایس کے کارنیلس 

سوال کس کھیل کو برطانوی بادشاہوں کا کھیل کہا جاتا ہے 

جواب گھڑ دوڑ 

سوال باسکٹ بال کا کھیل کب ایجاد ہوا

 جواب 1891 میں


 سوال ہاکی کی دنیا میں وہ کون سے واحد باپ بیٹے ہیں جنہوں نے قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کی اور اولمپک اور عالمی کپ میں سونے کا تمغہ بھی حاصل کیا 

جواب پاکستان کے غلام رسول چوہدری اور اختر رسول

 سوال بیس بال کی ہر ٹیم میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں

 جواب نو کھلاڑی

 سوال باسکٹ بال میں مردوں کی چیمپئن شپ 1950 میں شروع ہوئی عورتوں کی چیمپئن شپ کا آغاز کب ہوا

 جواب 1953 

سوال باکسنگ کی تاریخ میں پہلی بار کس باکسر نے ہیوی ویٹ ٹائیٹل جیتا 

جواب 22 دسمبر 1882 کو چارلی مچل

 سوال دنیا باکسنگ کی لافانی شخصیت محمد علی نے کل 58 مقابلے لڑے کتنی بار شکست کھائی

جواب تین مرتبہ


 سوال پہلی ایشین جونیئر ہاکی چیمپئن شپ پاکستان نے کون سا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا

جواب مکاؤ کو 55 گول سے ہرا نے کا 

سوال ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کے لیے سب سے پہلے سو وکٹیں حاصل کرنے والے بولر کون تھے 

جواب فضل محمود 

سوال پاکستان کی طرف سے پوری اننگز کھیلنے کے بعد ناٹ آؤٹ رہنے والے باپ بیٹے کا نام بتائیں 

جواب نذر محمد اور مدثر نذر 

سوا ل باسکٹ بال کی پہلی عالمی چیمپئن شپ کب اور کہاں ہوئی تھی

 جواب 1950 میں ارجنٹائن میں

 سوال فٹبال کے پہلے عالمی کپ کا سب سے پہلا میچ میکسیکو اور فرانس کے درمیان کھیلا گیا تھا 3 جولائی 1930 کو یہ میچ کس نے جیتا تھا

جواب فرانس نے 


اگر آپ آفلائن پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے ڈاون لوڈ بٹن پر کلک کریں


FREE

5 MB


سوال نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا پہلا دورہ کب کیا تھا

جواب 1955 میں 

سوال سب سے کم عمری میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز کس نے بنائے

 جواب بھارت کے سچن ٹنڈولکر نے

 سوال اس مقام کو کیا کہتے ہیں جہاں شوٹنگ کی مشق کی جاتی ہے 

جواب شوٹنگ رینج 

سوال پہلا عالمی کپ 1971 میں ہوا تھا بتائے کہاں پر

جواب بارسلونا سپین میں

 سوال چوتھا جونیئر ورلڈ ہاکی کپ ٹورنامنٹ کس ملک نے جیتا تھا 

 جواب مغربی جرمنی نے 


 سوال رگبی یورپ کا مقبول ترین کھیل ہے اس کا آغاز کب ہوا

 جواب 1895 میں برطانیہ میں

 سوال قیام پاکستان کے بعد 1948 کے لندن اولمپک گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے حاصل کی تھی 

جواب چوتھی پوزیشن

 سوال پولو کے میدان کی لمبائی اور چوڑائی کیا ہوتی ہے 

جواب 300گز اور 100گز

 سوال آئس ہاکی کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے 

جواب 20 ۔20منٹ کے تین ہاف

 سوال ہاکی کے میدان میں پول کی لمبائی 7 فٹ ہوتی ہے چوڑائی کتنی ہوتی ہے 

جواب چار فٹ 


سوال ٹیبل ٹینس کے مینز کی لمبائی اور چوڑائی کیا ہوتی ہے 

جواب9 × 5 فٹ

 سوال بھارت کے کس نامور کرکٹر نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی گیند پر چھکا لگایا تھا 

جواب چین چوہان 

سوال بازی یہ اصطلاح کن دو کھیلوں میں استعمال ہوتی ہے

 جواب تاش اور شطرنج میں 

سوال واٹر پولو کو اولمپک گیمز میں کب شامل کیا گیا تھا 

جواب 1908 میں

 سوال والی بال کی ایک ٹیم میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں

 جواب چھ کھلاڑی 


سوال سٹیفی گراف اور مارٹینا ان دو مشہور خاتون کھلاڑیوں کا تعلق کس کھیل سے ہے 

جواب ٹینس 

سوال 1964 کے اولمپک کھیل ایشیا کے کس ملک میں ہوئے تھے 

جواب ٹوکیو جاپان میں 

سوال واٹر پولو کے کھیل کا دورانیہ کیا ہوتا ہے

 جواب پانچ منٹ کے چار ہاف

 سوال چھٹا عالمی ہاکی کپ 1986 کہاں منعقد ہوا تھا 

جواب لندن برطانیہ 

سوال چین اور جاپان میں سے کس ملک میں اولمپک گیمز ہو چکے ہیں

 جواب جاپان میں 


سوال انگلینڈ نے 1966 کا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کسے ہرا کر جیتا تھا 

جواب مغربی جرمنی کو 

سوال لان ٹینس کا جال زمین سے کتنے فٹ بلند ہوتا ہے 

جواب تین فٹ 

سوال چوتھے سیف گیمز گیمز اسلام آباد کا یادگاری ٹکٹ محکمہ ڈاک نے کب جاری کیا تھا

جواب 20 اکتوبر 1989 

سوال بہا ول پور میں پاکستان نے ابھی تک صرف ایک ٹیسٹ میچ کھیلا ہے بتائیں کب اور کس ملک کے خلاف 

جواب 1954 میں بھارت کے خلاف 

سوال واٹر پولو کے کھیل سات کھلاڑی کھیلتے ہیں بتائیں ٹیم میں کل کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں

 جواب گیارہ کھلاڑی


 سوال جاوید میاں داد نے اپنا پہلا ٹیسٹ وکٹ کسے آؤٹ کر کے حاصل کیا تھا

 جواب نیوزی لینڈ کے رچرڈ ہیڈلی

 سوال ہاکی کے مشہور کھلاڑی ایان سمتھ کا تعلق کس ملک سے ہے 

جواب برطانیہ سے

 سوال پانچواں عالمی ہاکی کپ 1982 میں کہاں ہوا تھا 

جواب ممبئی بھارت میں

 سوال سنوکر کے کھیل میں کل کتنے گیند استعمال ہوتے ہیں 

جواب 22 گیند 

سوال جہاں نگیر خان نے 1989کا قومی سکواش ٹورنامنٹ سے ہرا کر جیتا تھا 

جواب جان شیر خان کو 


سوال سائیکلنگ کے کھیل کو کب اولمپک گیمز میں شامل کیا گیا تھا

جواب 1896 میں 

سوال گولف کے کھیل میں زمین میں کھدے ہوئے گڑھے کے کی چوڑائی اور گہرائی کیا ہوتی ہے 

جواب سوا چار انچ چوڑا اور چار انچ گہرا 

سوال پاکستان کی طرف سے کس نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی گیند کھیلی اور پہلا رن بنایا

 جواب خان محمد، نذر محمد 

سوال باکسنگ کے کھیل میں ایک باکسر کتنے مختلف طریقوں سے جیت سکتا ہے

 جواب تین طریقوں سے

 سوال باسکٹ بال کے امریکہ کے اس عظیم کھلاڑی کا نام بتائیں جو مسلمان ہے 

جواب کریم عبدالجبار


 سوال 1989 کے دولت مشترکہ کے کھیلوں کے مقابلے کا ہوئے تھے

 جواب آکلینڈ نیوزی لینڈ

 سوال چوتھےسیف گیمز اسلام آباد کا ترانہ کس شاعر نے لکھا تھا 

جواب سید ضمیر جعفری نے

 سوال چوتھے سیف گیمز اسلام آباد کا نشان کیا تھا

 جواب ناچتا ہوا گھوڑا 

سوال اسکواش میں کس کھلاڑی نے سب سے پہلے پاکستان کے لیے اعزاز جیتا 

جواب ہاشم خان نے 

سوال ٹینس کے کھیل کا آغاز کس طرح کیا جاتا ہے

 جواب ریکٹ گھما کر


 سوال فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا 1904 میں قائم ہوئی تھی کس شہر میں 

جواب پیرس فرانس میں 

سوال 1971 میں انگلینڈ کی ٹیم پاکستان آئی تھی اس سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کہاں کھیلا گیا تھا 

جواب لاہور 

سوال پہلے جنوبی ایشیائی کھیل کا منعقد ہوئے تھے 

جواب نیپال 

سوال1984 کے اولمپکس کہاں ہوئے تھے

 جواب لاس اینجلس

 سوال پاکستان کے کس کھلاڑی نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی گیند پر وکٹ حاصل کی تھی 

جواب انتخاب عالم 


سوال پاکستان کرکٹ ٹیم کے کس کھلاڑی نے پہلی ٹیسٹ سنچری بنائی تھی 

جواب حنیف محمد 

سوال پاکستان کے کن کھلاڑیوں نے 1987 کے تاریخی بنگلور ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف 9،9 وکٹے حاصل کی تھی

 جواب توصیف احمد اور اقبال قاسم

 سوال کرکٹ میں پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہونے والے کھلاڑی کو کیا کہا جاتا ہے

 جواب گولڈن ڈک 

سوال 1989 کا ورلڈ اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کس نے جیتا تھا 

جواب پاکستان کے جان شیر خان 


سوال چوتھےسیف گیمز اسلام آباد میں 400 میٹر رکاوٹوں کی دوڑ میں نیا ریکارڈ کس ملک کے ایتھلیٹ قائم کیا تھا 

جواب پاکستان کے غلام عباس 

سوال کیا فٹ بال ٹیم میں گول کیپر بھی مخالف ٹیم کو گول کر سکتا ہے 

سوال جی ہاں کر سکتا ہے

 سوال پاکستان کے کس کھلاڑی نے اپنے 100ویں ٹیسٹ ٹیسٹ اور پہلے ٹیسٹ میں سنچری سکور کی تھی 

جواب جاوید میاں داد

 سوال پاکستان میں آٹھ گیندوں کا اور آخری مرتبہ کب کروایا گیا تھا 

جواب 1974 میں 

سوال تاش کے 52 پتے اور چار رنگ کس بات کی علامت ہے 

جواب سال کے 52 ہفتے اور 4 موسم


اگر آپ آفلائن پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے ڈاون لوڈ بٹن پر کلک کریں

FREE

5 MB

*

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post