
ادب کسی بھی مہذب معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے شاعر اور ادیب معاشرے کے ایسے افراد ہوتے ہیں جن کی عظمت کا اعتراف عالمی سطح پر کیا جاتا ہے ہے ہمارے اس باب میں اردو ادیبوں کے،شعراء کرام نام ان کی تصانیف وہ مجموعہ ہائے کلام کے علاوہ عالمی ادب پر دو سوال اکٹھے کیے گئے ہیں
سوال مشہور شاعر اختر شیرانی کا اصل نام کیا تھا
جواب محمد داود خان
سوال لالہ زار کس شاعر کی مجموعہ کلام کا نام ہے
جواب حفیظ جالندھری
سوال شکسپیر کے آخری ڈرامے کا کیا ہے
جواب Tanner
سوال برکھا رت کس شاعر کی مشہور نظم ہے
جواب خواجہ الطاف حسین حالی کی
سوال شہریار اور شاہ زمان کس داستان کے مشہور کردار ہیں
جواب داستان الف لیلہ
سوال مولوی نذیر احمد کے کس ناول میں ہیرو کے کردار پر سرسید کا گمان ہوتا ہے
جواب ابن الوقت میں
سوال کس اردو افسانہ نگار کے افسانوں کا خاص موضوع دیہاتی زندگی تھا تا
جواب منشی پریم چند
سوال ویسٹ لینڈ کس کی کتاب ہے
جواب ٹی ایس ایلیٹ
سوال چار درویش کو اردو کی پہلی کتاب کہا جاتا ہے یہ کس نے لکھی ہے
جواب امیر خسرو نے
سوال 1994 کے آخر میں اردو کی کونسی مشہور شاعر ایک حادثے میں جاں بحق ہوئیں
جواب پروین شاکر
سوال مولانا شبلی نعمانی کو کس مشہور شخصیت میں علی گڑھ کالج میں پروفیسر مقرر کیا تھا
جواب سر سید احمد خان نے
سوال اردو کا پہلا ناول کسے کہا جاتا ہے
جواب مراۃالعروس کو
سوال اردو زبان کے حروف تہجی 37 ہیں عربی زبان میں کتنے حروف تہجی ہیں
جواب 28 حروف تہجی
سوال اردو ادب کا پہلا صاحب دیوان شاعر کسے کہا جاتا ہے
جواب قلی قطب شاہ کو
سوال کس رسالے نے سب سے پہلے بابائے اردو نمبر نکالا تھا
جواب رسالہ جوہر نے
سوال پاکستان کے قیام کا واضح تصور کس مشہور شاعر نے سب سے پہلے پیش کیا تھا
جواب علامہ اقبال
سوال سیالکوٹ میں علامہ اقبال کے علاوہ کون سے مشہور شاعر پیدا ہوئے تھے
جواب فیض احمد فیض
سوال مسور غم اردو کے کس ادیب کو کہا جاتا ہے
جواب علامہ راشدالخیری کو
سوال مسدس کے ایک بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں
جواب چھ
جواب صبح بہاراں کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے
جواب اختر شیرانی کا
سوال جگر مراد آبادی کا اصل نام کیا تھا
جواب علی سکندر
سوال کا کردار کس نے تخلیق کیا ہے
جواب اشفاق احمد نے
سوال سرسید کی مشہور کتاب آثار الضادید کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ کس نے کیا تھا
جواب گارساں وتاسی
سوال one world یعنی ایک دنیا کس کی کتاب ہے
جواب سر ولیم وائلڈ
سوال مشہور صحافی عبدالمجید سالک نے کس نام سے اپنے حالات زندگ لکھے ہیں
جواب سرگزشت سالک
سوال نثر کے لغوی معنی کیا ہے
جواب منتشر
سوال میر انیس کے دادا بھی شاعر تھے ان کا نام بتائیں
جواب میر حسن دہلوی
سوال اس رسالہ کا نام بتائیے جس نے سب سے پہلے جوش نمبر نکالا
جواب ماہنامہ افکار نے
سوال امیر مینائی کے پہلے دیوان کا کیا نام تھا
جواب مراۃ العین
سوال اردو کے کس شاعر کو اردو شاعری میں خدائے سخن کہا جاتا ہے
جواب میر تقی میر کو
سوال مشہور ادیب اور مفکر برٹرنیڈرسل کا تعلق کس ملک سے تھا
جواب برطانیہ سے
سوال اردو شاعری میں بچوں کا شاعر کسے کہا جاتا ہے
جواب مولانا اسماعیل میرٹھی کو
سوال جوش میلح آبادی کی پہلی نظم کا کیا نام ہے نام ہے
جواب ہلال محرم
سوال کتاب الہند ایک مشہور تصنیف ہے اس کے مصنف کون ہے
جواب ابو ریحان البیرونی
سوال حاجی بغلول کا کردار کس کی تخلیق ہے
جواب منشی سجاد حسین کا
سوال مشہور ناول خدا کی بستی کس نے لکھا ہے
جواب شوکت صدیقی نے
سوال ٹیڑھی لکیر کس نے لکھا ہے
جواب عصمت چغتائی نے
سوال کالی شلوار ایک افسانہ ہے جسے فحش قرار دینے کی کوشش کی گئی ہے یہ کس کا افسانہ ہے
جواب سعادت حسن منٹو کا
سوال احمد شاہ بخاری اردو کے علاوہ کس زبان کے صاحب طرز ادیب تھے
جواب انگریزی زبان کی
سوال قصیدے کے لغوی معنی کیا ہے
جواب ٹکڑا
سوال سراج الاخبار کس نے جاری کیا تھا
جواب سراج الدین ظفر
سوال میر تقی میر نے اردو شعراء کا تذکرہ لکھا ہے بتائیں کس نام سے
جواب نکات الشعراء
سوال مولانا ظفر علی خان کے بعد زمیندار کے ایڈیٹر کون بنے تھے
جواب مولانا اختر علی خان
سوال طلوع اشک کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے
جواب محسن نقوی کا
سوال مرزا رجب علی بیگ سرور کہاں پیدا ہوئے تھے
جواب دہلی میں
سوال سر سید کی کونسی کتاب دہلی کی عمارتوں اور یادگاروں کی تحقیقات پر ہے
جواب آثارالضادید
سوال جامعہ عثمانیہ حیدرآباد دکن میں اردو کے پہلے پروفیسر کون مقرر ہوئے تھے
جواب پروفیسر وحید الدین
سوال کس مشہور شاعر کے والد کو ایک انگریز کے قتل کے جرم میں پھانسی دی گئی تھی
جواب داغ کے والد کو
سوال کون سے اردو شاعر پہلوان بھی تھے
جواب امام بخش ناسخ
سوال الف کس کا مجموعہ کلام ہے
جواب خواجہ معین الدین کا
سوال سیماب اکبر آبادی کا اصل نام کیا تھا
جواب عاشق حسین
سوال ہنوزدلی دوراست یہ حکایت کس سے منسوب ہے
جواب خواجہ نظام الدین اولیاء سے
سوال برگ نے یہ کس کا مجموعہ کلام ہے
جواب ناصر کاظمی کا
سوال بوعلی سینا کی مشہور کتاب القانون کتنی جلدوں پر مشتمل ہے
جواب 14 جلدوں پر
سوال الہلال الاخبار کس نے جاری کیا تھا
جواب مولانا ابوالکلام آزاد نے
سوال اردو شاعری میں قصیدے کا بادشاہ کسے کہا جاتا ہے
جواب مرزا رفیع سودا
سوال پروین شاکر کا سارا کلام کس نام سے شائع ہوا ہے
جواب ماہ تمام
سوال مولانا ابوالکلام آزاد کا اخبار الہلال کس شہر سے شائع ہوتا تھا
جواب کلکتہ سے
سوال رابندرناتھ ٹیگور کو کس سال نوبل انعام دیا گیا تھا
جواب 1913 میں
سوال اردو شاعری میں ہجو نگاری کا امام کسے کہا جاتا ہے
جواب سودا کو
سوال یونانی زبان کا قدیم اور مشہور شاعر اندھا تھا آپ شاعر کا نام بتائیں
جواب ہو مر
سوال طوطی نامہ ایک مشہور مثنوی ہے یہ کس نے لکھی تھی
جواب ملا عوامی نے
سوال ڈیوائن کامیڈی اطالوی زبان کے کس شاعر کی تصنیف ہیں
جواب دانتے
سوال رومیو جولیٹ انگریزی زبان کے کس مشہور ڈرامہ نگار کا ڈرامہ ہے
جواب شیکسپیئر
سوال دلچسپ کس کا ناول ہے
جواب مولانا عبدالحلیم شرر کا
سوال طوطی ہند کس شاعر کو کہا جاتا ہے
جواب امیر خسرو کو
سوال علامہ راشد الخیری کے ناولوں کا خاص موضوع کیا ہے
جواب عورتوں کی خستہ حالی
سوال اردو کے شاعر امیر مینائی کہاں پیدا ہوئے تھے
جواب لکھنؤ میں
سوال اردو کا موپاسان کسے کہا جاتا ہے
جواب سعادت حسن منٹو کو
سوال مقدمہ شعر و شاعری کس کا مشہور ہے
جواب مولانا الطاف حسین حالی کا
سوال فارسی زبان کے شاعر حافظ شیرازی کا اصل نام کیا تھا
جواب شمس الدین
سوال سندھی زبان کا پہلا ناول نگار کسے کہا جاتا ہے
جواب مرزا قلیچ بیگ
سوال دولت اقوام معاشیات پر یہ کس کی مشہور کتاب ہے
جواب ایڈم سمتھ
سوال علامہ اقبال کے کس کتاب کا دیباچہ شیخ عبدالقادر نے لکھا تھا
جواب بانگ درا
سوال جان عالم اردو کی کس داستان کا کردار ہے
جواب فسانہ عجائب کا
سوال مولانا آزاد کی کتاب آب حیات میں اردو شاعری کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے
جواب چار ادوار میں
سوال جدید اصلاحی افسانے سب سے پہلے کس نے لکھے تھے
جواب منشی پریم چند نے
سوال گلزارِ ارم کس کی مثنوی ہے
جواب اب میر حسن دہلوی
سوال مولانا شبلی نعمانی کی کون سی کتاب فارسی زبان کی تاریخ میں لکھی گئی تھی
جواب شعرالعجم
سوال الف کس شاعر کا مجموعہ ہے
جواب رئیس امروہی
سوال حماقتیں اور مزید حماقتیں پاکستان کے کس مشہور مزاح نگار کے مجموعے ہیں
جواب شفیق رحمان کے
سوال مشہور شاعر اکبر الہ آبادی کا اصل نام کیا تھا
جواب سید اکبر حسین
سوال اردو زبان کا سب سے بڑا جاسوسی ناول نگار کیسے کہا جاتا ہے
جواب ابن صفی کو
سوال اردو کا کون سا مشہور ادیب ہندوستان کا وزیر تعلیم بھی رہا تھا
جواب مولانا ابوالکلام آزاد
سوال اردو کے شاعر قتیل شفائی کا اصل نام کیا ہے
جواب اورنگزیب خان
سوال ایسی نظم جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہو کیا کہتے ہیں
جواب مثنوی
سوال قرۃ العین حیدر کے پہلے ناول کا کیا نام تھا
جواب میرے بھی صنم خانے ہیں
سوال پاکستان کے مشہور ادیب کا نام بتائیں جس نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی
جواب احمد شاہ بخاری پطرس
سوال گارڈنز آف پرشیا ایک مشہور کتاب ہے جس کا اردو ترجمہ مولانا ظفر علی خان نے کیا تھا یہ کس انگریز ادیب کی کتاب ہے
جواب لارڈ کرزن کی
سوال چاند چہرہ ستارہ آنکھیں یہ مجموعہ کلام پاکستان کے کس شاعر کا ہے
جواب عبید اللہ علیم
سوال شکوہ شکایت کس کی تصنیف ہے
جواب منشی پریم چند
سوال میر تقی میر اردو کے مشہور غزل گو تھے انہوں نے کس نام سے اپنی سوانح عمری لکھی ہے
جواب ذکر میر
سوال عصمت چغتائی کے بھائی بھی اردو کے مشہور ادیب تھے ان کا نام بتائیے
جواب عظیم بیگ چغتائی
سوال مولانا ظفر علی خان نے لارڈکرزن کی کتاب گارڈنز آف پرشیا کا اردو ترجمہ کس نام سے کیا تھا
جواب خیابان فارس
سوال القانون بو علی سینا کی مشہور کتاب ہے یہ کس موضوع پر ہے
جواب علم طب
سوال نانی عشوجو ایک مزاحیہ کردار ہے یہ کس کی تخلیق ہے
جواب علامہ راشد الخیری کا
سوال اردو کے ادیب کا نام بتائیں جس نے ترکی افسانوں کو اردو زبان میں منتقل کیا
جواب سجاد حیدریلدرم
سوال آشفتہ بیانی میری یہ کس کی آپ بیتی ہے
جواب رشید احمد صدیقی
سوال کون سے معروف ادیب روزن دیوار سے کے نام سے کالم لکھتے ہیں
جواب عطاء الحق قاسمی
سوال مولانا الطاف حسین حالی نے سرسید کی سوانح عمری لکھی کی تھی بتائیے کس نام سے
جواب حیات جاوید کے نام سے
سوال سندھی زبان کا پہلا ناول کونسا ہے
جواب زینت
سوال برصغیر کے اس پہلے ادیب کا نام بتائیں جسے نوبل پرائز ملا تھا
جواب رابندر ناتھ ٹیگور
سوال راجہ الطاف حسین حالی کے والد کا نام کیا تھا
جواب خواجہ ایزد بخش
سوال پاکستان کے بعد اردو کے کس ادیب کا سب سے پہلے انتقال ہوا تھا
جواب سعادت حسن منٹو
سوال دنیا کا سب سے پہلا اخبار کس ملک سے جاری ہوا تھا
جواب چین سے
سوال اردو زبان کا سب سے بڑے جاسوسی ناول نگار ابن صفی کا اصل نام کیا تھا
جواب اسرار احمد
سوال خودی کا فلسفہ کس شاعر نے پیش کیا تھا
جواب علامہ اقبال نے
سوال انیس کی تصانیف میں کتنی جلدیں مرثیہ کی ہیں
جواب 5 جلدیں
سوال رسالہ کلیم کس مشہور ادیب نے جاری کیا تھا
جواب جوش ملیح آبادی
سوال اردو کے مشہور شاعرشفیتہ کا اصل نام کیا تھا
جواب غلام مصطفی خان
سوال ایشیا کی روشنی یعنی لائٹ آف ایشیا کس کی کتاب ہے
جواب ایڈن آرنلڈ
سوال نقش فریادی کس کی نظموں کا مجموعہ ہے
جواب فیض احمد فیض
سوال سندھ کے کس صوفی شاعر کو شاعر ہفت زبان کہا جاتا ہے
جواب سچل سرمست
سوال صبح تجلی ایک نعیتہ مثنوی ہے یہ کس نے لکھی
جواب محسن کاکوروی
سوال اردو کے شاعر شفیتہ اردو کے علاوہ کس زبان میں شاعری کرتے تھے
جواب فارسی
سوال رسالہ کلیم جوش ملیح آبادی نے جاری کیا تھا یہ کس شہر سے شائع ہوتا تھا
جواب دہلی سے
سوال اردو کے کس شاعر کا اصل نام منظور حسین تھا
جواب ماہر القادری
سوال مشہور ٹیلی ویژن کے کردار انکل عرفی کس نے تخلیق کیا تھا
جواب حسینہ معین نے
سوال مشہور پشتو شاعر خوشحال خان خٹک کس صدی کے شاعر تھے
جواب سترھویں صدی کے
سوال حسرت موہانی نے کون سا رسالہ جاری کیا تھا
جواب اردو ئے معلی
سوال دو بیتی اور ترانہ کا مشہور نام کیا ہے
جواب رباعی
سوال غزل کے کس شعر کو مطلع کہا جاتا ہے
جواب پہلے شعر
سوال قطرہ قطرہ قلزم کس ادیب و مفکر کی کتاب ہے
جواب واصف علی واصف
سوال چراغ آخر شب کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے
جواب ظہیر کاشمیری
سوال غزل میں ردیف لازمی ہیں یا قافیہ
جواب قافیہ
سوال اردو زبان کے سب سے بڑے جاسوسی ناول نگار ابن صفی کا انتقال کب ہوا تھا
جواب 1980 میں
سوال نیاز فتح پوری ایک مشہور نقاد اور ادیب ہیں انہوں نے کون سا رسالہ جاری کیا تھا
جواب نگار
سوال سر راس مسعود کے دادا کا نام بتائیے جو مسلمانوں کے عظیم رہنما تھے
جواب سر سید احمد خان
سوال اردو کے مشہور مزاح نگار مجید لاہوری نے کونسا پندرہ روزہ رسالہ جاری کیا تھا
جواب نمکدان
سوال سپرٹ آف اسلام کس کی مشہور تصنیف ہے
جواب جسٹس سید امیر علی
سوال زمیندار اخبار کس نے جاری کیا تھا
سوال مولانا ظفر علی خان نے
سوال کس مشہور شاعر نے اردو خطوط نویسی میں نیا طریقہ رائج کیا تھا
جواب مرزا غالب نے
سوال انگلیاں فگار اپنی پاکستان کی کس مشہور مزاح نگار کا مجموعہ کلام ہے
جواب دلاور فگار
سوال 77 برس کی عمر میں کس شاعر نے 1916 میں وفات پائی تھی
جواب مولانا الطاف حسین حالی نے
سوال مجید لاہوری کا پندرہ روزہ رسالہ نمکدان کس شہر سے شائع ہوتا تھا
جواب کراچی سے
سوال اردو کا کون سا شاعر علم نجوم میں بھی مہارت رکھتا تھا
جواب مومن خان مومن
سوال جرمن شاعر گوئٹے کی مشہور کتاب کا نام بتائیں جس کا اردو زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے
جواب فاءوسٹ
سوال اردو کے کس شاعر کا کلام تصوف کا گنجینه کہلاتا ہے
جواب میر درد
سوال لفظ اردو کس زبان کا لفظ ہے
جواب ترکی زبان کا
سوال اودھ پنج منشی سجاد حسین کا اخبار تھا اس میں کس قسم کے مضامین ہوتے تھے
جواب مزاحیہ مضامین
سوال رباعی کا کون سا مصرعہ ہم قافیہ نہیں ہوتا
جواب تیسرا مصرعه
سوال شعر میں اگر کسی تاریخی واقعے کی طرف اشارہ کیا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں
جواب تلمیح
سوال مثنوی کس ملک کی ایجاد ہے
جواب ایران کی
سوال ساحل اور سمندر کس کا سفرنامہ ہے
جواب احتشام حسین کا
سوال نیرنگ خیال کس کی کتاب ہے
جواب مولانا محمد حسین آزاد
سوال جرمن ادبیات کا بادشاہ کسے کہا جاتا ہے
جواب گوئٹے کو
سوال سرسید کی مشہور کتاب آثار الضادید کا موضوع کیا ہے
جواب علم تعمیرات
سوال ٹارزن ایک مشہور کردار ہے یہ کس کی تخلیق ہے
جواب ایڈگر رائس بروس
سوال رابندر ناتھ ٹیگور کس زبان کے مشہور شاعر تھے
جواب بنگالی زبان
سوال مولانا محمد حسین آزاد کی کی کون سی کتاب فارسی شاعری کی تاریخ پر لکھی گئی ہے
جواب سخندان فارس
سوال اردو کی دو ایسی کتابوں کے نام بتائیں جو کی قید خانہ میں لکھی گئی
جواب غبار خاطر مولانا ابوالکلام آزاد زندگی چوهدری افضل
سوال حجم بی کا کردار کس نے تخلیق کیا تھا
جواب ڈپٹی نذیر احمد
سوال عبد الحی کے شاعر کا اصل نام تھا
جواب ساحر لدھیانوی کا
سوال آب نم اور چراغ تلے کس مزاح نگار کی کتابیں ہیں
جواب مشتاق احمد یوسفی
سوال مرزا ظاہر دار بیگ کا کردار کس نے تخلیق کیا تھا
جواب ڈپٹی نذیر احمد
سوال بوعلی سینا کی کس کتاب کی 18 جلدیں ہیں
جواب الشفاء
سوال امیر مینائی کے دوسرے دیوان کا کیا نام ہے
جواب صنم خانہ عشق
سوال 30 نومبر 1900 کو انگریزی زبان کے کس ادیب و شاعر کی وفات ہوئی تھی
جواب آسکروائلڈ
سوال دنیا کی سب سے قدیم زبان کونسی ہے
جواب لاطینی زبان
سوال خواجہ میر درد نے اپنی تمام عمر کہاں بسر کی تھی
جواب دہلی میں
سوال شمس العلماء مولانا محمد حسین آزاد کے والد کا کیا نام تھا
جواب مولوی محمد باقر
سوال فورٹ ولیم کالج کس صدی کی ابتدا میں اردو ادب کا مرکز بنا تھا
جواب انیسویں صدی کے ابتدا میں
سوال سریلے بول کس کی کتاب ہے
جواب عظمت اللہ خان
سوال سر سید کا رسالہ تہذیب الاخلاق کہاں سے شائع ہوتا تھا
جواب علی گڑھ سے
سوال آؤٹ لائن آف ہسٹری کس کی کتاب ہے
جواب ایچ جی ویلز
سوال مولانا ابوالکلام آزاد کے خطوط کا کونسا مجموعہ بہت مشہور ہے
جواب غبار خاطر
سوال چپ کی داد کس کی مشہور نظم ہے
جواب مولانا الطاف حسین حالی
سوال اکادمی ادبیات پاکستان ایک سہ ماہی رسالہ شائع کرتی ہے کس نام سے
جواب ادبیات
سوال کے ٹو کہانی کس ممتاز علی کا سفرنامہ ہے
جواب مستنصر حسین تارڑ