Pak study MCQs Pakistan study General Knowledge In Urdu Free PDF Download part 2

Pak study MCQs Pakistan study General Knowledge In Urdu Free PDF Download part 2

پاکستان اللہ تعالی کی بیش بہا نعمت ہے یہ ایک طویل جدوجہد کے بعد حاصل کیا گیا لیکن ہمیں اس کی تعمیر کا مسئلہ درپیش ہے جو پہلے سے بڑا مرحلہ ہے لہذا پاکستان کے آئین مارشل لاء پاکستان کے شہروں پاکستان کے سمندر دریا پاکستان کے وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ گورنر کرنسی نوٹ بینک اور دیگرمختلف موضوعات پر تین سوالات شامل کیے گئے ہیں حصۂ دوم

 سوال پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر کس شکل کا ہوتا ہے 

جواب ستارے کی شکل کا 

سوال پاکستان کا سب سے بڑا دریا سندھ لمبائی کے اعتبار سے دنیا میں کون سے نمبر پر ہیں

 جواب 23 نمبر

 سوال پاکستان کے اس پہلے سائنسدان کا نام بتائیے جسے کوئی بین الاقوامی اعزاز دیا گیا

 جواب ڈاکٹر عبدالسلام نوبل انعام

 سوال پاکستان میں تپ دق کے خلاف قومی سطح پر مہم کا آغاز کس سن میں کیا گیا تھا

 جواب 1960 میں 

سوال پاکستان کا پہلا ایٹمی بجلی گھر کس شہر میں قائم کیا گیا تھا

 جواب کراچی میں

 سوال پاکستان سٹیٹ بینک کا قیام کب عمل میں آیا تھا 

جواب 1948 میں 

سوال پاکستان نے عالمی بینک کی رکنیت کب حاصل کی تھی 

جواب 1950 میں 

سوال پاکستان میں سیمنٹ بنانے کا کارخانہ کہاں ہے 

جواب حیدر آباد 

سوال پاکستان کی سب سے پرانی لائبریری پبلک لائبریری پنجاب میں کب قائم ہوئی تھی 

جواب 1882 میں لاہور میں 

سوال پاکستان میں پنسلیں بنانے کا کارخانہ کس شہر میں ہے 

جواب داؤد خیل میں 

سوال پاکستان کے جاری کردہ نوٹوں پر پہلے کس کے دستخط تھے 

جواب سر وکٹریٹرنر

 سوال پاکستان بحریہ کا سب سے بڑا انتظامی دفتر کس شہر میں ہے ج

واب اسلام آباد میں

 سوال اسٹیٹ آف پاکستان کا قیام کتنے سرمائے سے عمل میں آیا تھا 

جواب تین کروڑ روپے سے 

سوال پاکستان میں پٹ سن بنانے کا پہلا کارخانہ کس شہر میں قائم کیا گیا تھا 

جواب جڑانوالہ میں 

سوال پاکستان کے پہلے سکے کا ڈیزائن کس نے بنایا تھا 

جواب برنڈے میں 

سوال قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کے کس ٹیکسٹائل ملز کا افتتاح کیا تھا 

جواب ولیکا ٹیکسٹائل ملز کراچی 

سوال پاکستان کے پہلے ایٹمی ری ایکٹر نے کب کام شروع کیا تھا 

جواب 1965 میں 

سوال پاکستان بین الاقوامی ایٹمی ادارے کا رکن کب بنا تھا 

جواب 1979

 سوال پاکستان میں بینک قائم کرنے کے لئے سب سے پہلے کس نے درخواست دی تھی 

 جواب انعام الرحمن علوی نے 

سوال پاکستان میں جوتے بنانے کا سب سے بڑا کارخانہ کس شہر میں ہے 

جواب لاہور میں 

سوال پاکستان میں ٹیلی ویژن پہلی بار کب متعارف ہوا تھا 

جواب 1956 میں ایک نمائش میں 

سوال پاکستان میں چھانگا مانگا کہ علاوہ دوسرا بڑا مصنوعی جنگل کہاں لگایا گیا ہے 

جواب چیچہ وطنی میں

 سوال خطاطی کو مصوری کا درجہ عطا کرنے میں پاکستان کے کس مشہور مصور کا بڑا ہاتھ ہے 

جواب صادقین کا

 سوال قیام پاکستان سے اب تک کتنی مرتبہ مردم شماری ہو چکی ہے

 جواب 6 مرتبہ

 سوال پاکستان کا سب سے بڑا پارک ایوب نیشنل پارک کہاں واقع ہے

 جواب راولپنڈی میں 

سوال پاکستان ٹیلی ویژن نے اپنی نشریات کا آغاز کب کیا تھا 

جواب 1964 میں 

سوال پاکستان کا کون سا بڑا شہر دریائے راوی کے بائیں کنارے واقع ہیں

 جواب لاہور 

سوال ریڈیو پاکستان کے پہلے ڈائریکٹر جنرل کون تھے

 جواب زیڈ اے بخاری 

سوال پاکستان کی پہلی خشک بندرگاہ کس شہر میں قائم کی گئی تھی

 جواب لاہور میں

 سوال پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے 

جواب 796098 مربع کلومیٹر اس میں کشمیر اور جموں شامل نہیں ہے 

سوال پاکستان میں سب سے بڑی جھیل منچھر جھیل کہاں واقع ہے

 سوال ضلع داود سندھ میں 

سوال پاکستان کے پہلے چیف الیکشن کمیشنر کون تھے 

جواب ایف ایم خان

 سوالپاکستان میں اندازا ہر روز کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں 

جواب پانچ ہزار سات سو ساٹھ بچے 

سوال صوبہ مشرقی پاکستان کے پہلے گورنر کون تھے 

جواب سر فریڈرک 

سوال پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ کا صدر دفتر کہاں ہے 

جواب راولپنڈی میں 

سوال پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے قیام پاکستان کے بعد اس کے پہلے میئرکون تھے 

جواب ابو عبداللہ احسن 

سوال پاکستان کی خوبصورت جھیل سیف الملوک کہاں واقع ہے 

جواب وادی کاغان میں 

سوال پاکستان کی پہلی رنگین فلم کونسی تھی 

جواب سنگم

 سوال پاکستان کا پرچم سب سے پہلے کس شخص نے لہرایا تھا 

جواب علامہ شبیر احمد عثمانی نے 

سوال قیام پاکستان کے بعد صوبہ سرحد کے پہلے گورنر کون تھے 

جواب سر جارج کنگھم

 سوال پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سب سے پہلے سر کرنے والے پاکستانی کا نام بتائیں

 جواب اشرف اماں 1977 

سوال سپر یم کورٹ آف پاکستان کے دوسرے چیف جسٹس کون تھے 

جواب جسٹس محمد منیر 

سوال پاکستان کا سٹالن گراڈ کس شہر کو کہا جاتا ہے 

جواب سیالکوٹ کو 

سوال مشرقی پاکستان پاکستان میں سب سے پہلے پاکستانی پرچم کس نے لہرایا تھا 

جواب علامہ ظفر احمد عثمانی نے 

سوال پاکستان میں پہلی بار زرعی اصلاحات کب نافذ ہوئی تھی

 جواب انیس سو انسٹھ میں

 سوال اجو دھن پاکستان کے کس شہر کا پرانا نام تھا 

جواب پاکپتن کا 

سوال پاکستان ایشیا میں آبادی کے لحاظ سے کون سے نمبر پر ہے 

جواب چھٹے نمبر پر 

سوال پاکستان میں پہلی بار کب 100 اور 500 کے نوٹ منسوخ کیے گئے تھے 

جواب 1972 میں 

 سوال قیام پاکستان کے بعد صوبہ سندھ کے پہلے گورنر کون تھے 

جواب سر غلام حسین ہدایت اللہ 

سوال پاکستان کا پہلا رنگین ڈاک ٹکٹ کب جاری ہوا تھا

 جواب 1955میں 

سوال پاکستانی فوج کے پہلے مسلمان کمانڈر انچیف کون تھے 

جواب جنرل ایوب خان

 سوال پاکستان کا کونسا شہر دو صوبوں میں واقع ہے 

جواب ٹیکسلا 

سوال پاکستان کا سب سے بڑا ریلوے ورکشاپ کہاں ہیں 

جواب لاہور میں

 سوال پاکستان میں کب بینکوں کو قومی تحویل میں لیا گیا تھا 

جواب 1974 میں 

سوال پاکستان کا سب سے بڑا پاور ہاؤس کہاں واقع ہے 

جواب کوئٹہ میں

 سوال پاکستان کے پہلے وزیر قانون کون تھے 

جواب جوگندر ناتھ منڈل 

سوال پاکستان میں بنیادی جمہوریت کا نظام کب نافذ کیا گیا تھا 

جواب 1959میں

 سوال پاکستان کے کس شہر کا پرانا نام منٹگمری تھا 

جواب ساہیوال 

سوال پاکستان نے غوری میزائل کا کامیاب تجربہ کب کیا 

جواب 6اپریل 1998 کو ۔۔اس میزائیل کی رینج 1500 کلومیٹر ہے یہ موبائل لانچر سے بھی فائر کیا جا سکتا ہے 

سوال پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد 1960 میں بناتھا اس کا انتخاب کرنے والے کمیشن کے چیئرمین کون تھے

 جواب جنرل یحییٰ خان

 سوال پاکستان کے کس شہر کو اولیاء کرام کا شہر کہا جاتا ہے 

جواب ملتان کو

 سوال پاکستان کا سب سے بڑا جنگی اعزاز نشان حیدر ہے اس کا اجراء کب ہوا تھا 

جواب 1950 میں 

سوال پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کس کو کہا جاتا ہے 

جواب سوات کو

 سوال پاکستان کا کون سا مشہور شہر دریائے راوی اور دریائے چناب کے درمیان واقع ہیں

 جواب گوجرانوالہ

 سوال پاکستان میں پہلا مارشل لاء لاہور میں لگا تھا اس کی مدت کتنی تھی 

جواب 70 دن

 سوال پاکستان میں ایک منٹ میں کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں

 جواب چار بچے 

سوال پاکستان کا کون سا شہر چاقو چھری اور دیگر اوزار کی صنعت کے لیے مشہور ہے

 جواب وزیرآباد 

سوال پاکستان کا برمنگھم کس شہر کو کہا جاتا ہے

 جواب سیالکوٹ کو

 سوال اس ادارے کا نام بتائیں جو پاکستان میں فلمی صنعت کو بہتر بنانے کے لئے کام کر رہا ہے 

جواب نیف ڈیک 

سوال پاکستان کی مشہور وادی کاغان کی لمبائی کتنی ہے

 جواب 92 میل

 سوال صوبہ بلوچستان کے پہلے وزیر اعلی کون تھے 

جواب عطا اللہ خان مینگل

 سوال راول ڈیم اکستان کے کس شہر میں واقع ہے 

جواب سلام آباد میں 

سوال دنیا کا سب سے لمبا بیراج پاکستان میں ہے نام بتائیں

 جواب سکھر بیراج لمبائی تقریبا ایک میل

 سوال پاکستان کے کس مشہور شاعر نے پنجاب یونیورسٹی میں بطور مالی مزدوری کی تھی 

جواب احسان دانش 

سوال 1947 میں پاکستان کو اقوام متحدہ کا رکن بنا نے پر اس واحد ملک نے مخالفت کی تھی 

جواب افغانستان

 سوال 1989 میں پاکستان کے کس تعلیمی ادارے نے اپنے قیام کے 125 سال پورے کیے تھے 

جواب گورنمنٹ کالج لاہور نے 

سوال پاکستان کے کس سربراہ نے سب سے پہلے روس کا دورہ کیا تھا 

جواب صدر ایوب خان نے 

سوال پاکستان کے قیام کے وقت ملک میں کتنی یونیورسٹیاں تھیں 

جواب 2 یونیورسٹیاں 

سوال صوبہ پنجاب کے پہلے مسلمان گورنر کون تھے 

جواب سردار عبدالرب نشتر 

سوال کراچی میں قدرتی پانی کے چشمے کس مقام پر ہیں 

جواب منگھو پیر کے مقام پر

 سوال پاکستان کے کس شہر کو قرطبہ کا جڑواں شہر کہا جاتا ہے 

جواب لاہور کو 

سوال پنجاب کے کونسے دو شہر مٹی کے برتن بنانے کے لیے مشہور ہے 

جواب ملتان اور گجرات

 سوال خیبرپختونخوا کو صوبے کا درجہ دیا گیا تھا 

 جواب 1901 میں

 سوال پاکستان کے ساحل کی لمبائی کتنی ہے 

جواب 900 کلومیٹر 

سوال پاکستان کی سب سے بڑی معدن کونسی ہیں

 جواب چونے کا پتھر 

سوال پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کا کل رقبہ کتنا ہے

 جواب 906 کلومیٹر 

سوال صوبہ پنجاب کے کس ضلع کی فی کس کی آبادی سب سے کم ہے 

جواب ضلع بہاولنگر

 سوال وارسک ڈیم کس دریا پر باندھا گیا ہے 

جواب دریائے کابل پر 

سوال پاکستان کے کس صوبے میں شہری آبادی کا تناسب سب سے زیادہ ہے

 جواب صوبہ سندھ میں

 سوال گلستان اور بوستان نامی مقامات بلوچستان کے کس ضلع میں ہے 

جواب ضلع پشین میں 

سوال قیام پاکستان کے بعد ملک کا پہلا ریڈیو اسٹیشن کہاں قائم کیا گیا تھا 

جواب کراچی میں 

سوال سکھر بیراج سے نکل جانے والی کس نہر کی چوڑائی نہر سویز سے بھی زیادہ ہے ۔ 

جواب روہڑی نہر 

سوال لاہور میں میلہ چراغاں کس مہینے میں منعقد ہوتا ہے 

جواب مارچ میں 

سوال پاکستان میں قائداعظم نے پل کس دریا پر بنایا گیا ہے 

جواب دریائے جہلم پر 

سوال رستم زماں گاما پہلوان کے نام پر گا ما سٹیڈیم پاکستان کے کس شہر میں ہے 

جواب میرپورخاص

 سوال سات بہنوں کا شہر پاکستان کے کس شہر کو کہا جاتا ہے

 جواب روہڑی کو 

سوال پاکستان میں وفاقی محنت کا ادارہ کب قائم کیا گیا تھا 

 جواب 1983 میں 

سوال پاکستان کا سب سے بڑا مصنوعی جنگل چھانگا مانگا لاہور سے کتنے میل دور واقع ہے 

جواب 70میل 

سوال پاکستان کا سب سے بلند شہر زیارت ہے یہ سطح سمندر سے کتنے فٹ بلند ہے 

جواب پانچ ہزار فٹ

 سوال پاکستان میں سب سے زیادہ کس بینک کی شاخیں ہیں 

جواب حبیب بینک

 سوال پاکستان میں کب بڑی بڑی صنعتوں کو کب قومی تحویل میں لیا گیا تھا 

جواب 1974 میں 

سوال جیالوجیکل سروے آف پاکستان کا صدر دفتر کس شہر میں واقع ہے 

جواب کوئٹہ میں 

سوال پاکستان کے پہلے وزیر تعلیم کون تھے 

جواب فضل الرحمن

 سوال پاکستان کی مشہور بادشاہی مسجد کا دوسرا کم معروف نام کونسا ہے 

جواب عالمگیری مسجد 

سوال 1974 میں میں ملک کی کتنی بڑی صنعتوں کو قومی تحویل میں لیا گیا تھا

 جواب 32 صنعتوں کو 

سوال پاکستان کے کس شہر کو ابن بطوطہ نے مدینۃ الاخضر کا نام دیا تھا

 جواب ملتان کو 

سوال پاکستان کے پہلے وزیر صحت کون تھے 

 جواب راجہ غضنفر علی خان 

سوال پاکستان کے پہلے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے بنایا تھا 

جواب عبدالرحمن چغتائی نے 

سوال پاسکو کو یہ ادارہ کب قائم ہوا 

جواب 1974 کو 

سوال پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم کون تھے 

جواب ذوالفقار علی بھٹو 

سوال صوبہ مغربی پاکستان کے کونسے گورنر صرف پانچ دن تک گورنر رہے تھے 

جواب یوسف ہارون 

سوال پاکستان میں اب تک کتنے آئین منسوخ ہوچکے ہیں

 جواب 2 آئین

 سوال پاکستان میں روپیہ اب سو پیسوں کا ہوتا ہے پہلے یہ کتنے پیسوں کا ہوتا تھا

 جواب 64 پیسوں کا 

سوال پاکستان کےکس گاؤں کی تمام بالغ آبادی تعلیم یافتہ ہے یعنی وہاں شرح خواندگی سو فیصد ہے

 جواب ہری پور کا گاؤں ٹھپہرا 

سوال پاکستان کی کونسی شخصیت تین جامعات کے وائس چانسلر رہ چکی ہے

 جواب ڈاکٹر رضی الدین صدیقی 

 سوال پاکستان کے سب سے بڑے پارک ایوب نیشنل پارک کا رقبہ کیا ہے 

جواب 2300 ایکڑ 

سوال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے بتائے کراچی کو شہر کا درجہ کب دیا گیا تھا 

جواب 1925 میں 

سوال پاکستان کی کون سی مساجد میں ایک لاکھ سے زائد افراد بیک وقت نماز ادا کر سکتے ہیں 

جواب شاہ فیصل مسجد اسلام آباد اور بادشاہی مسجد لاہور

 سوال موہنجو داڑو کے آثار قدیمہ کب دریافت ہوئے تھے 

جواب 1922

 سوال پاکستان کے قانون ساز ادارے پارلیمنٹ کے کتنے ایوان ہیں 

جواب دو ایوان 

 سوال پاکستان ٹیلی ویژن کا مونوگرام کس مصور نے بنایا تھا 

 جواب عبدالرحمن چغتائی نے 

سوال پاکستان کی کس مسجد کو 1989 میں آغا خان انٹرنیشنل ایوارڈ برائے تعمیرات کیا گیا تھا 

جواب مسجد بھونگ 

سوال پاکستان میں شیشہ بنانے کا سب سے بڑا کارخانہ کہاں ہے

 جواب حیدرآباد میں 

 سوال پاکستان میں بالغ رائے دہی کی بنیاد پر پر پہلے عام انتخابات کب ہوئے تھے 

جواب 1970 میں 

سوال یو ٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کب قائم ہوئی 

جواب جولائی 1971 میں

 سوال وہ کون سے صوفی شاعر ہیں جن کی یاد میں ہر سال مارچ کے مہینے میں میلہ چراغاں منایا جاتا ہے

 جواب شاه حسین

 سوال دنیا میں 25 ہزار فٹ سے بلند 8 چوٹیاں ہیں ان میں سے کتنے پاکستان میں ہیں

 جواب چار چوٹیاں 

سوال پاکستان اور چین کے درمیان پہلا سرحدی معاہدہ کب ہوا تھا 

جواب 1962میں 

سوال 1995 میں پاکستان کی آبادی کیا تھی 

جواب ساڑھے بارہ کروڑ کے لگ بھگ 

سوال پاکستان میں گدون امازئی انڈسٹریل اسٹیٹ کس ملک کے تعاون سے قائم کی گئی 

جواب امریکہ کے تعاون سے 

سوال خسرے سے بچاؤ کے ٹیکے تیارکرنے کا پہلا پلانٹ کب لگا

 جواب 1984 میں

 سوال مینار پاکستان کا نقشہ کس نے بنایا تھا 

جواب روسی نژاد مسلمان حاجی مراد خان نے

 سوال چوک یادگار پاکستان کے کس شہر میں ہے 

جواب پشاور میں

 سوال پاکستان کے کس بڑے ڈیم کا 1968 میں سنگ بنیاد رکھا گیا تھا 

جواب تربیلا ڈیم 

سوال پاکستان کی سب سے بڑی چیئر لفٹ کہاں نصب کی گئی ہے

 جواب پتریاٹہ مری کے پاس

 سوال ایوب سٹیڈیم پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے 

جواب کوئٹہ میں 

سوال پاکستان کا کونسا شہراپنی غلطی آپ مانتا ہے 

جواب قصور 

 سوال پاکستان کے پہلے سربراہ حکومت کون تھے 

جواب خان لیاقت علی خان 

سوال دریائے سندھ کے کنارے آباد پاکستان کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے

 جواب حیدرآباد 

سوال بلوچستان میں کوئٹہ کے بعد دوسرا بڑا شہر کون سا ہے 

جواب سبی 

سوال پاکستان کے کس صوبے کا رقبہ سب سے کم ہے 

جواب صوبہ خیبر پختونخوا 

سوال ہمارا قومی نعرہ کیا ہے 

جواب پاکستان زندہ باد 

سوال پاکستان میں اب تک کل کتنی مرتبہ مارشل لاء لا لگ چکا ہے

 جواب تین مرتبہ 

سوال پاکستان کا قومی عجائب گھر کراچی میں ہے یہ کب قائم ہوا تھا 

جواب 1957 میں 

سوال صوبہ خیبر پختونخوا کا سرسید کسے کہا جاتا ہے 

جواب صاحبزادہ عبدالقیوم خان کو

 سوال حصول پاکستان پاکستان کے کس سیاسی سی رہنما کی کتاب ہے 

جواب چوہدری محمد علی کی

 سوال خدمت دیانت امانت پاکستان کے کس محکمے کا نصب العین ہے 

جواب محکمہ ڈاک 

سوال گلگت میں کس رنگ کی بھینسیں پائی جاتی ہے 

جواب بھینسیں پائی ہی نہیں جاتی 

سوال محترمہ بے نظیر نے بطور وزیر اعظم پہلا غیرملکی دورہ کس ملک کا کیا تھا 

جواب چین کا

 سوال وادی نیلم پاکستان کے کس حصے میں واقع ہے 

جواب آزاد کشمیر میں

 سوال پاکستان کا پہلا آئین کب منظور ہوا تھا 

جواب 29 فروری 1956 کو 

سوال پاکستان میں سب سے زیادہ کون سا پھل پیدا ہوتا ہے 

جواب آم 

سوال 1958 میں ملک میں پہلے مارشل لا کے نفاذ کے وقت ملک کے وزیر اعظم کون تھے 

جواب فیروز خان 

سوال پاکستان اقوام متحدہ کا ترتیب کے لحاظ سے کونسا نمبر ہے 

جواب 56 نمبر 

سوال قیام پاکستان کے وقت پاکستان کے حصے میں کونسی بندرگاہ آئی تھی 

جواب کراچی اور چٹاگانگ

 سوال قومی ترانے میں لفظ پاکستان کتنی مرتبہ آیا ہے 

جواب صرف ایک بار 

سوال صدر ایوب نے کس قانون کے تحت سیاست دانوں پر پابندی عائد کی تھی 

جواب ایبڈو 

سوال پاکستان کو اسلامی جمہوریہ کب قرار دیا گیا تھا 

جواب 1956 میں 

سوال پاکستان کے موجودہ دارالحکومت کا نام اسلام آباد کب رکھا گیا تھا 

جواب فروری 1960 میں 

سوال پاکستان میں مون سون کی ہوائیں کن مہینوں میں چلتی ہیں 

جواب مئی سے اکتوبر

 سوال ہڑپہ کے کھنڈرات پاکستان کے کس ضلع میں ہے 

جواب ضلع ساہیوال 

سوال شاہراہ ریشم سیاحوں کیلئے پہلی مرتبہ کا کب کھولی گئی تھی 

جواب 1986 میں 

سوال پاکستان کی سب سے قدیم ٹیکسٹائل ملز میں کونسی ہے 

جواب ستلج ٹیکسٹائل ملز فیصل آباد 

سوال پاکستان کالج پاکستان کے کس شہر میں ہے

 جواب خیرپور میں 

سوال پاکستان کا سب سے بڑا میڈیکل کالج کونسا ہے

 جواب کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور 

سوال پاکستان کے پہلے بین الاقوامی انگریز شاعر کا نام بتائیں 

جواب جی الانہ

 سوال پاکستان کے خلائی تحقیق کے ادارے سپارکو کا صدر دفتر کس شہر میں ہے 

جواب اسلام آباد میں 

سوال اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کس نے کیا تھا 

جواب قائد اعظم محمد علی جناح نے 

سوال پاکستان کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن کس شہر میں ہے 

جواب لاہور میں 

سوال پاکستان کا سب سے بڑا ریڈیو سٹیشن کونسا ہے 

 جواب اسلام آباد ریڈیو اسٹیشن 

سوال پاکستان ریلوے کا پہلا جدید اسٹیشن کون سا ہے 

جواب لاڑکانہ ریلوے اسٹیشن 

سوال پاکستان میں کھاد بنانے کا پہلا کارخانہ کس شہر میں قائم کیا گیا تھا تھا 

جواب داؤدخیل میں 

سوال پاکستان کی قومی اسمبلی میں آویزاں قائداعظم کی تصویر کسی مصور نے بنائی ہے 

جواب سعید اختر نے 

سوال پاکستان میں صدارت کے عہدے پر فائز ہونے کے لیے عمر کی کم از کم حد کیا ہے 

جواب 45 برس سے زائد 

سوال صوبہ مغربی پاکستان کے قیام سے قبل سندھ کا دارالحکومت کون سا شہر تھا 

جواب حیدرآباد 

سوال پاکستان بحیثیت مجموعی ہواؤں کے کس خطے میں واقع ہیں

 جواب مون سون ہواؤں کے خطّے میں 

 سوال پاکستان میں گوادر مچھلی بندرگاہ ملک کا تعاون سے قائم کیا جا رہا ہے 

جواب بلجیم کے تعاون سے 

سوال کراچی ایئرپورٹ کا موجودہ نام کیا ہے

 جواب قائداعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ 

سوال پاکستان میں بننے والے پہلے ٹریکٹر کا نام کیا تھا 

 جواب باغبان

 سوال پاکستان میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوتی ہے

 جواب مری میں 

سوال پاکستان کی سب سے لمبی شاہراہ کون سی ہے 

جواب شاہراہ پاکستان

 سوال پاکستان کی ڈھائی میل لمبی سرنگ کھوجک کس شہر کے قریب واقع ہے

 جواب کوئٹہ کے نزدیک 

سوال پاکستان کے کس ہواباز نے 1965 کی جنگ میں 6 طیارے مار گرائے تھے

 جواب جناب ایم ایم عالم نے 

سوال پاکستان کے پہلے چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کون تھے 

جواب جنرل اعظم خان 

سوال پاکستان کے کس شہر کا پرانا نام پرش پور تھا 

 جواب پشاور کا 

سوال آل پاکستان کے کس صحرا کو مقامی طور پر رومی بھی کہا جاتا ہے 

 جواب چولستان کا صحرا 

سوال پاکستان میں دس روپے کے نوٹ کی پشت پر کون سی تصویر ہے 

 جواب خیبر پاس 

سوال پاکستان کے کس صوبے میں سب سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں 

جواب صوبہ بلوچستان میں 

 سوال پاکستان کے شمال مغربی علاقے بلتستان کے صدر مقام کا کیا نام ہے 

جواب سکردو 

سوال آزاد کشمیر کے پہلے صدر کون تھے 

جواب سردار محمد ابراہیم خان 

سوال پاکستان کے موجودہ علاقے میں کب پہلی مرتبہ ریل گاڑی چلائی گئی تھی 

جواب 1869 میں 

سوال انڈیا میں پاکستان کے پہلے ہائی کمشنر کون تھے 

جواب زاہد حسن 

سوال پاکستان کے سب سے بڑے بیراج سھکر بیراج کا افتتاح کب ہوا تھا 

جواب 1930 میں 

 سوال سندھ یونیورسٹی پاکستان کے کس شہر میں ہے 

جواب حیدرآباد میں 

سوال پاکستان کا پہلا انگریزی اخبار کونسا تھا 

جواب لاہور کرانیکل

 سوال پاکستان میں ریل کے لیے بچھائے جانے والی پہلی پٹڑی کتنے میل لمبی تھی 

جواب 105 میل 

سوال ریاست کا نام بتائیے جو 1955 میں پاکستان میں شامل ہوئی تھی 

جواب ریاست خیرپور

 سوال پاکستان کے شہر منٹگمری کا نام بدل کر ساہیوال کب رکھا گیا تھا 

جواب 1956 میں 

سوال پاکستان کے پہلے پانچ سالہ منصوبے کے نگران کون تھے 

جواب زاہد حسن 

سوال پاکستان کے کس شہر کا پرانا نام نیرن کوٹ تھا 

جواب حیدرآباد سوال

سوال مشہور صوفی بزرگ شاہ دولہ کا مزار پاکستان کے کس شہر میں ہے 

جواب گجرات 

سوال پاکستان کے سب سے بڑے بیراج میں کل کتنے دروازے ہیں 

جواب 66 دروازے 

سوال پاکستان کے دریا دریائے راوی کی لمبائی کیا ہے 

جواب 450 میں 

سوال خضدار بلوچستان کا مشہور شہر ہے یہ سطح سمندر سے کتنی بلندی پر واقع ہے 

جواب چار ہزار فٹ 

سوال آزاد کشمیر کے پہلے صدر سردار ابراہیم خان کے دوسرے صدر کون تھے

 جواب کے ایچ خورشید

 سوال پاکستان آرمی کے پہلے فوجی کا کیا نام ہے جنہیں نشان حیدر ملا تھا 

 جواب سوار محمد حسین شہید

 سوال پاکستان آرمی کا سٹاف کالج کوئٹہ کب قائم ہوا تھا 

 جواب 1905

 سوال صوبہ بلوچستان کا شهر ژوب سطح سمندر سے سے کتنے فٹ بلند ہے 

 جواب 4500 فٹ 

 سوال پاکستان کے علاقے میں تیل پہلی مرتبہ کا کب دریافت ہوا تھا 

 جواب 1915 میں 

سوال پاکستان کی فضائیہ کے کس طیارہ کو ہرکولیس کہا جاتا ہے

 جواب c130 طیارے کو 

سوال پاکستان کی بحری فوج کا سب سے بڑا آفیسر کون ہوتا ہے 

جواب چیف آف نیول سٹاف

 سوال پاکستان کا موجودہ دارالحکومت اسلام آ باد ہے یہ کب ملک کا دارالحکومت بنا تھا 

جواب 1960 میں 

سوال پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کو کس شہر میں شہید کیا گیا تھا 

جواب راولپنڈی میں

 سوال پاکستان میں اعشاری سکوں کا نظام کب رائج ہوا تھا 

جواب 1961میں 

سوال پاکستان کے کس وزیراعظم کا انتقال لندن میں ہوا تھا 

جواب ابراہیم اسماعیل چندریگر 

سوال صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے کا کیا نام ہے 

جواب مکران

 سوال پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ کب جاری ہوا تھا 

جواب 9 جولائی 1948ءکو

 سوال پاکستان کی نمک کی کس کان سے سکندر اعظم کے زمانے سے نمک نکالا جا رہا ہے 

جواب کھیوڑہ کی کانوں سے

 سوال پاکستان کا سب سے بڑا مصنوعی جنگل کونسا ہے 

جواب چھانگا مانگا 

سوال پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد سطح سمندر سے کتنے فٹ بلند ہے 

جواب 2000 فٹ

 سوال پاکستان عالم اسلام کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کب بنا 

جواب 28 مئی 1998 کو جب بلوچستان کے علاقے چاغی میں پانچ ایٹمی دھماکے کئے گئے

 سوال پاکستان کا سب سے بڑا بند کون سا ہے 

جواب تربیلا بند 

سوال پاکستان کے کس شخصیت کی تصویر سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹوں پر چھاپی گئی تھی

 جواب صدر ایوب خان کی 

سوال پاکستان کا سب سے بڑا دریا سندھ کس جھیل سے نکلتا ہے 

جواب تبت کی جھیل مانسرور 

سوال پاکستان کے کس ڈویژن میں عورتوں کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے 

جواب کوئٹہ ڈویژن میں

 سوال پاکستان خام تیل کی کتنی فیصد ضروریات مقامی وسائل سے پوری کرتا ہے 

جواب 37 فیصد

سوال پاکستان کے کون سے بزرگ سائنسدان مصور بھی تھے

 جواب ڈاکٹر سلیم الزمان صدیقی

 سوال پاکستان میں قدیم گندھارا تہذیب کا سب سے بڑا مرکز کون سا شہر ہے 

جواب ٹیکسلا

 سوال پاکستان میں تجریدی مصوری کا بانی کسے کہتے ہیں

 جواب صادقین کو 

سوال پانی کی کمیابی کی وجہ سے پاکستان کا کتنا رقبہ ناقابل کاشت ہے 

جواب ایک کروڑ ہیکٹر 

سوال پاکستان کا سب سے بڑا زرعی عجائب گھر کس شہر میں ہے

 جواب فیصل آباد میں

 سوال نانگاپربت ترچ میر اور کی ٹو بلند ترین چوٹیاں ہیں ان میں سے پہلے کون سی سر کی گئی تھی 

جواب ترچ میر

 سوال پاکستان کا کون سا قبرستان دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے 

جواب مکلی کا قبرستان جو ٹھٹہ میں واقع ہے 

سوال شیخ رکن الدین عالم کا مزار پاکستان کے کس شہر میں ہے 

جواب ملتان میں 

سوال اردو زبان میں حلف اٹھانے والے پاکستان کے پہلے صدر کا نام بتائیے 

جواب ذوالفقار علی بھٹو 

سوال خاندان غلاماں کے پہلے سلطان قطب الدین ایبک کا مزار پاکستان کے کس شہر میں ہے 

جواب لاہور انارکلی 

سوال پاکستان میں سب سے پہلے کس ملک کا سفارت خانہ قائم ہوا تھا 

جواب برطانیہ کا 

سوال درہ خیبر پاکستان کے کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے 

 جواب کوہ سلیمان میں 

سوال دریائے جہلم اور چناب کے درمیان کونسا دوآبہ واقع ہے 

جواب ستلج دوآبہ

 سوال پاکستان کے کس دریا کو کو 5 سے زائد ناموں سے پکارا جاتا ہے

 جواب دریائے سندھ کو 

سوال پاکستان کی کونسی شاہرہ 500 میل لمبی اور 40 فٹ چوڑی ہے 

جواب شاہراہ ریشم 

سوال پاکستان میں چار ایسے مقامات ہیں جہاں قدیم تہذیب کے آثار ملے ہیں

 جواب ٹیکسلا موہنجو داڑو ہڑپہ اور مہر گڑھ 

سوال پاکستان کی پارلیمنٹ کے کس ایوان میں صوبوں کو مساوی طور پر نمائندگی دی گئی ہے 

جواب ایوان بالا سینیٹ میں 

سوال تحریک پاکستان کے معروف رہنما مولانا عبیداللہ سندھی کا مزار کس شہر میں ہے 

جواب بہاولپور میں 

سوال پاکستان نے بنگلا دیش کو کب تسلیم کیا تھا 

جواب 22 فروری 1974 کو

 سوال پاکستان کے قیام کے وقت ملک میں کتنی بیمہ کمپنیاں تھیں 

 جواب دو 

سوال پاکستان کا پرچم کس شکل کا ہے 

جواب مستطیل شکل کا

 سوال پاکستان کے کون سے وزیراعظم صوبہ پنجاب کے گورنر بھی رہے تھے 

جواب آئی آئی چندریگر 

سوال سندھ کے عظیم صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کا 1989 میں کونسا سالانہ عرس منایا گیا تھا 

جواب 245 واں 

سوال لاہور ہائی کورٹ شاعرمشرق ماہر قانون ان اشاروں سے کس شخصیت کا نام ذہن میں آتا ہے 

جواب جسٹس جاوید اقبال 

سوال پاکستان کا اعلی سول اعزاز نشان پاکستان سب سے پہلے کس سے لیا گیا تھا 

جواب خواجہ ناظم الدین کو 

سوال قرار داد پاکستان کی منظوری کے بعد پہلا یوم پاکستان کب منایا گیا تھا 

جواب 19 اپریل 1940ءکو 

سوال پاکستان کا کونسا فوجی اعزاز 1965 کی جنگ میں سب سے زیادہ شہید کو دیا گیا تھا 

جواب ستارہ جرات

 سوال پاکستان کا مقبول لباس شلوار کس ملک سے آیا تھا 

جواب ترکی سے 

سوال رانی باغ پاکستان کے کس شہر کا سب سے بڑا باغ ہے 

جواب حیدرآباد کا 

سوال کون سا زیور سندھ کے ایک لوک رقص کا نام بھی ہے

 جواب جھومر 

سوال پاکستان کی سب سے پرانی رجمنٹ بلوچ رجمنٹ ہے یہ کب بنائی گئی تھی

 جواب 1698 

سوال بطور گورنر جنرل کا حلف اٹھانے کے بعد قائداعظم کی تقریر کن ریڈیو اسٹیشنوں سے نشر ہوئی تھی

 جواب لاہور ڈھاکہ اور پشاور

 سوال ایبٹ آباد کے نزدیک پاکستان کی کونسی ملٹری اکیڈمی ہے 

جواب کاکول ملٹری اکیڈمی 

سوال کون سی شخصیت پاکستان کی دو مرتبہ وزیر اعظم بنی تھی 

جواب محمد علی بوگرہ

 سوال اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے مستقل مندوب کون تھے 

جواب احمد شاہ بخاری پطرس 

سوال پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد ڈیورنڈ لائن کا تعین کب کیا گیا تھا 

جواب 1894 میں 

سوال بیگم رعنا لیاقت علی خان کے علاوہ کون سی خواتین بیرونی ملک سفیر رہ چکی ہیں

 جواب بیگم شائستہ اکرام عابدہ حسین ملیحہ لودھی

 سوال پاکستان کے کونسے وزیر اعظم صرف 4دن اس عہدے پر فائز رہے تھے 

جواب جنرل ایوب خان 

سوال مینار پاکستان کو اور کس نام سے پکارا جاتا ہے

 جواب یادگار پاکستان کے نام سے

 سوال خواتین کی انجمن اپواء قیام کب عمل میں آیا تھا 

جواب 1949 میں 

سوال قیام پاکستان کے وقت پاکستان کے کس واحد صوبے کے گورنر مسلمان تھے 

جواب صوبہ سندھ کے غلام حسین ہدایت اللہ

*

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post