Pak study MCQs Pakistan study General Knowledge In Urdu Free PDF Download part 1

Pak study MCQs Pakistan study General Knowledge In Urdu Free PDF Download part 2


 پاکستان 14 اگست 1947 کو اللہ تعالیٰ کے انعام و اکرام کی صورت میں حضرت قائداعظم علامہ اقبال اور دیگر بے شمار مسلمان علماء کرام کی قربانیوں سے دنیا کے نقشے پر سب سے بڑی اسلامی مملکت کے طور پر ابھرا جیسا کہ کہا گیا کہ پاکستان ایک بڑی اور عظیم جدوجہد کا نتیجہ تھا جسے دوسرے معنوں میں تحریک پاکستان کہا جاتا ہے اگرچہ اس تحریک کا آغاز اس وقت ہوگیا تھا جب انگریزوں نے اس خطے میں قدم رکھے اور ہندوؤں کی سازشوں سے ہمیں نشانہ بنا لیا تاہم اس کا باقاعدہ آغاز 1857 کی جنگ آزادی کے بعد ہوا اس بارے میں اس تحریک کے مجاہدین واقعات اور اسباب پر 100 سوال وجوابات اکٹھے گئے ہیں    حصہ اول 

 سوال: لیاقت علی خان نے قانون کی تعلیم کس ادارے سے حاصل کی تھی جواب آکسفورڈ سے سوال جنگ آزادی 1857 کے موقع پر جہاد کا فتوی کس نے دیا تھا 

جواب مولانا فضل حق خیر آبادی نے 

سوال تقسیم بنگال 1905 میں ہوئی تھی بتائے کس وائسرائے کے دور میں

 جواب لارڈکرزن کے عہد میں

 سوال تقسیم بنگال 1905 میں ہوئی تھی بتائیں اس کی تنسیخ ہوئی تھی 

جواب 1911 میں

 سوال تنسیخ بنگال کے موقع پر کس مسلمان رہنما نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا

 جواب نواب سلیم اللہ نے

 سوال قیام پاکستان سے قبل پاکستان کا نام دنیا کی کس مشہور کتاب میں آیا تھا 

جواب انسائیکلوپیڈیا آف برٹانیکا

 سوال نظر یہ پاکستان کا دوسرا نام دو قومی نظریہ بھی ہے سب سے پہلے کس نے پیش کیا تھا 

جواب سر سید احمد خان نے

 سوال سر سید احمد خان نے دو قومی نظریہ کب پیش کیا تھا 

جواب 1867 میں 

 سوال قرارداد لاہور کو ہندو صحا فت نے اپنی طرف سے کیا نام لیا تھا 

 جواب قرارداد پاکستان کا 

سوال مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس 1919 امرتسر میں کرسی صدارت پر کس رہنما کی قید کے باعث اس کی تصویر رکھی گئی تھی

 جواب مولانا محمد علی جوہر

 سوال صوبہ سرحد کو مسلم لیگ میں شامل کرکے پاکستان کے وجود کو کس شخص نے ممکن بنایا تھا 

جواب قائداعظم محمد علی جناح نے 

سوال 18 فروری 1935 کو قائداعظم نے کس چیز کی اپیل کی تھی 

جواب ہندو مسلم اتحاد کی

 سوال گاندھی کے نعرہ ہندوستان چھوڑدو کے مقابلے میں قائداعظم نے کون سا نعرہ لگایا تھا 

جواب تقسیم کرو اور چلے جاؤ 

سوال پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ کس نے تخلیق کیا 

جواب پروفیسر اصغر سودائی نے

 سوال جنگ آزادی 1857 میں پہلی گولی منگل پانڈے نے چلائی تھی سب سے پہلے کس کو انگریزوں نے پھانسی دی تھی

 جواب منگل پانڈے کو 18 اپریل 

1857 سوال آل مسلم لیگ کے بانی نواب سلیم اللہ نے مسلم لیگ کا کیا نام تجویز کیا تھا 

جواب آل انڈیا مسلم کیفیڈریشن 

سوال قائداعظم کتنے برس تک مسلم لیگ اور کانگریس کے مشترکہ ممبر رہے 

جواب سات برس تک

 سوال قرارداد لاہور اقبال پارک میں منظور ہوئی تھی بتائے قرارداد دہلی کس مقام پر ہوئی تھی 

جواب اینگلو عربک کالج دہلی میں

 سوال میری کہانی ایک سرگزشت تحریک پاکستان کے کس رہنما کی خود نوشت سوانح عمری ہے 

 جواب مولانا محمد علی جوہر

 سوال تحریک پاکستان کے مشہور رہنما مولانا عبیداللہ سندھی نے کس کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا تھا 

جواب حافظ محمد صدیق کے 

سوال دسمبر 1945 میں ہندوستان کے مرکزی اسمبلی کے انتخابات میں مسلمانوں کی تیس مخصوص نشستوں میں سے مسلم لیگ نے کتنی حاصل کی تھی

 جواب تیس کی تیس نشستیں 

سوال کال برطانیہ کے وزیراعظم ایٹلی نے کب یہ اعلان کیا تھا کہ جون 1947 میں ہندوستان کو آزاد کر دیا جائے گا 

جواب 20 فروری 1947 کو

 سوال سر سید احمد خان کا انتقال کب ہوا

 جواب 1898 میں

 سوال مسلمانوں کے محمڈن ایسوسی ایشن کے نام سے تنظیم کس نے قائم کی تھی 

جواب جسٹس سید امیر علی نے

 سوال کس مسلمان خاتون نے تینوں گول میز کانفرنسوں میں شرکت کی تھی 

جواب بیگم جہاں آرا شاہنواز 

سوال سائمن واپس جاؤ قائداعظم نے یہ نعرہ کب اور کہاں لگایا تھا

 جواب 1928 میں ممبئی میں

 سوال لال تحریک پاکستان کی سلسلے میں اخبارات میں نمایاں خدمات سرانجام دیں

 جواب اب ڈان نوائے وقت منشور آزاد اور ہفت روزہ پاکستان 

سوال پاکستان کے حصول کی جدوجہد میں پہلا شہید کسے کہا جاتا ہے 

جواب لدھیانہ کے خواجہ محمد صدیق کو 

سوال 1900 میں مسلمانوں نے اردو زبان کے تحفظ کیلئے کونسی تنظیم قائم کی تھی 

جواب اردو ڈیفنس ایسوسی ایشن 

سوال اردو ڈیفنس ایسوسی ایشن کے روح رواں کون تھے

 جواب نواب محسن الملک

 سوال تحریک خلافت کے سلسلے میں ایک کل ہند خلافت کمیٹی کہاں قائم کی گئی تھی 

جواب 1919 میں ممبئی میں

 سوال مسلم لیگ کے 28 ویں سالانہ اجلاس منعقدہ مدراس کی صدارت کس نے کی 

جواب قائد اعظم محمد علی جناح

 سوال اجلاس مدراس میں مسلم لیگ نے کس قرارداد کو اپنا مقصد قرار دیا تھا 

جواب قرارداد پاکستان کو

 سوال سرحد کی مشہور مدرسہ دارالاسلام اسلامیہ پشاور کی بنیاد کس نے رکھی تھی

 جواب صاحبزادہ عبدالقیوم خان نے

 سوال نواب سلیم اللہ خان کے ایماء پر مسلمانوں نے اپنے حقوق کی نگہداشت کے لئے کونسی تنظیم قائم کی تھی

 جواب محمڈن پروونشل یونین

 سوال کس مسلمان رہنما نے کوئی متحدہ پلیٹ فارم نہ ہوتے ہوئے بھی مسلمانوں کو 1933 اور 1934 کے دوران سرگرم عمل رکھا تھا

 جواب مولانا محمد علی جوہر نے

 سوال آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کے فیصلے کا اعلان کب اور کہاں کیا گیا تھا 

جواب 1906 میں ڈھاکہ کے مقام پر

 سوال 1916 میں مسلم لیگ اور کانگرس کے درمیان ہندوستان کے آئینی مسائل کے بارے میں ایک سمجھوتہ ہوا تھا اس کا کیا نام ہے ۔ 

جواب میثاق لکھنؤ

 سوال ہند ستان کے آئینی و سیاسی مسائل کے حل کے لیے پہلی گول میز کانفرنس کب منعقد ہوئی تھی

 جواب نومبر 1930 

سوال لال محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس مسلمانوں کی ایک منظم جماعت تھی یہ کس نے قائم کی تھی 

جواب سر سید احمد خان نے

 سوال تحریک خلافت کے سلسلے میں ہندوستان بھر کے مسلمانوں نے خلافت ڈے کب منایا تھا 

جواب 27 اکتوبر 1919 کو 

سوال 23 مارچ 1940 کو لاہور کے تاریخی اجلاس میں قرارداد پاکستان کس نے پیش کی

 جواب شیر بنگال مولوی فضل الحق نے

 سوال قرارداد پاکستان جس اجلاس میں منعقد کی گئی اس قرارداد کی حمایت میں کس خاتون نے بھی تقریر کی تھی 

 جواب بیگم مولانا محمد علی جوہر 

سوال قرارداد پاکستان میں لفظ پاکستان کتنی مرتبہ استعمال کیا گیا ہے

 جواب ایک بار بھی نہیں

 سوال لے کے رہیں گے پاکستان بٹ کے رہے گا ہندوستان یہ نعرہ کس نے ترتیب دیا تھا 

جواب کیف بنارسی نے اپنی نظم شعلہ آزادی میں

 سوال پاکستان نیشنل موومنٹ کے نام سے کس نے تنظیم قائم کی تھی

 جواب چوہدری رحمت علی نے 1933 میں

 سوال ڈان کب شائع ہونا شروع ہوا تھا 

1941جواب 14 نومبر 

 سوال برطانوی وزیراعظم چرچل نے کرپس مشن بھیجنے کا اعلان کب کیا تھا

 جواب یکم مارچ 1942 کو

 سوال کر پس مشن صرف سرسٹیفو رڈکرپس پر مشتمل تھا وہ کب ہندوستان پہنچے تھے 

جواب 22 مارچ 1942 کو 

سوال مسلم لیگ کی ورکنگ کمیٹی نے مشن کے مقاصد کو زیر غور لانے کے لیے کب اجلاس بلایا تھا تھا

 جواب 27 مارچ 1942 کو

 سوال مسلم لیگ ن نے پہلی مرتبہ کب یہ اعلان کیا کہ پاکستان کے آئین کی بنیاد قرآن و سنت پر ہوگی

 جواب اپریل 1942 میں 

سوال سب سے پہلے کس صوبے کی اسمبلی نے مطالبہ پاکستان کی توثیق کی تھی 

جواب سندھ اسمبلی نے

 سوال مسلم لیگ کا آخری سالانہ اجلاس کب اور کہاں منعقد ہوا تھا

 جواب 24 سے 26 دسمبر 1943 کو کراچی میں 

سوال قائداعظم نے مسلم لیگ کی دعوت پر بلوچستان کا دورہ کب کیا تھا 

جواب جون جولائی 1943 میں 

سوال قائداعظم نے کب فرمایا تھا پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جب ہندوستان کا پہلا شخص مسلمان ہوا تھا

 جواب 8 مارچ 1943 کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں

 سوال 1946 کی عبوری حکومت میں مسلم لیگ کے کتنے نمائندے حکومت میں شامل تھے

 جواب 5 نمائندے 

سوال پاکستان فنڈ کے قیام کا اعلان کب کیا گیا تھا 

جواب 16 جون 1947 کو 

سوال قائداعظم کب پاکستان تشریف لائے تھے 

جواب 7 اگست 1947 کو

 سوال سر سید احمد خان کے جانشین ہونے کا شرف کس کو حاصل ہے

 جواب اب نواب محسن الملک اور نواب وقار الملک

 سوال قائداعظم محمد علی جناح نے لفظ پاکستان پہلی بار کب استعمال کیا تھا 

جواب 19 اپریل 1940 کو 

سوال قرارداد پاکستان کی حمایت میں سب سے پہلے تقریر کس نے کی تھی

 جواب یو پی چوہدری خلیق الزماں نے 

سوال قرارداد پاکستان کا فی البہدہیہ اردو ترجمہ کب کیا تھا 

جواب 19 اپریل 1940 کو

 سوال صوبہ بلوچستان کے کن مشہور لیڈر نے مسلم لیگ کے تقریبا سات سالہ جلسوں میں شرکت کی تھی 

جواب میر جعفر خان جمالی نے 

سوال قرار داد پاکستان کی حمایت میں قائداعظم نے کس برطانوی اخبار میں مضامین لکھے تھے

 جواب ٹائم اینڈ ٹائیڈ میں 

 سوال حصول پاکستان کی جدوجہد کا باقاعدہ آغاز کب ہوا تھا

 جواب 19 اپریل 1940 کو 

سوال یکم مئی 1940 کو مسلم لیگ کی ورکنگ کمیٹی کے نئے اراکین کے نامزد کیے گئے تھے ان کی تعداد بتائیں

 جواب 21 اراکین

 سوال قائداعظم نے یہ الفاظ کب کہے تھے ہم نے قطعی طور پر ہمیشہ کے لئے پاکستان کو اپنی منزل بنا لیا 

جواب 19 نومبر 1940کو مرکزی اسمبلی کے اجلاس میں 

سوال قائداعظم نے ایمان اتحاد نظم و ضبط کا نعرہ کب لگایا تھا 

جواب 19 ستمبر 1941 کو

 سوال قائداعظم نے ایمان اتحاد نظم و ضبط کا نعرہ کہاں بلند کیا تھا 

جواب کلکتہ میں بنگال مسلم طلباء سے خطاب کرتے ہوئے

 سوال آل انڈیا مسلم خواتین فیڈریشن کب قائم کی گئی تھی

 جواب 1941 میں دہلی میں

 سوال آل انڈیا مسلم خواتین فیڈریشن قائد اعظم کی ہدایت پر کس خاتون نے قائم کی تھی

 جواب بیگم شائستہ اکرام اللہ نے 

سوال بلوچستان مسلم لیگ نے پہلا یوم پاکستان کب منایا تھا 

جواب 23 مارچ 1941 کو

 سوال مسلم لیگ کا اٹھائیسواں سالانہ اجلاس کہاں منعقد ہوا تھا 

جواب مدراس میں

 سوال مسلم لیگ کا اٹھائیسواں سالانہ اجلاس کب منعقد ہوا تھا 

جواب 12 سے 15 اپریل 1941 کو

*

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post